اسرائیلی انٹیلی جنس نے وزیراعظم نیتن یاہو کی بات ماننے سے انکار کردیا
اسرائیلی انٹیلی جنس نے یاہو کی ایرانی جوہری پروگرام ختم ہونے کے دعووں کی توثیق کادبائو مستردکردیا
اتوار 5 جولائی 2026 14:20
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو بھی اب دعوی کررہے ہیں کہ ایران کا جوہری پروگرام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے تاہم اسرائیلی انٹیلی جنس نے ان دعووں کی توثیق کے لیے نیتن یاہو کا دبا مسترد کردیا ہے۔
یہ اختلاف اسرائیل اور ایران کے درمیان جون 2025 میں 12 روزہ جنگ کے خاتمے کے بعد سامنے آیا ہے۔ نیتن یاہو کے دفتر نے سیکیورٹی اور فوجی حکام پر دبا ڈالا کہ وہ ایران کی جوہری تنصیبات کی مکمل تباہی کی تصدیق کریں۔ایک اسرائیلی اخبار نے اسرائیلی عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ اس دعوے کے ساتھ ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ سچ نہیں ہے۔ کیونکہ نقصان کا درست اندازہ دستیاب نہیں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 4,561 ہو گئی
-
سوشل میڈیا پر ریسٹورنٹ کی تضحیک مہنگی پڑ گئی
-
شدید گرمی کی لہر، یورپ میں 10 ہزار سے زائد اضافی اموات ریکارڈ
-
میری حمایت کی شرح 59 فیصد تک پہنچ گئی، قیمتوں میں کمی آ رہی ہے، ٹرمپ
-
ایرانی حکومت نے غلط انتخاب کیا ، اب اسے قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیردفاع
-
ظہران ممدانی نے ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی پر آنیوالے اخراجات سے پردہ اٹھادیا
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری!سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
انگلینڈ اورویلزمیں مئی وجون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات
-
ابوظبی، ڈرائیور کے بغیر گاڑیوں کیلئے خصوصی نمبر پلیٹس متعارف
-
کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندیاں: دنیا بھر میں سخت قوانین، پاکستان میں بھی قانون سازی کا مطالبہ
-
حملوں سے چند گھنٹے قبل ایران پرفیکٹ ڈیل اور سب کچھ چھوڑنے پر راضی ہو چکا تھا، ٹرمپ کا دعویٰ
-
ًایرانی حملوں کی شدید مذمت‘قطر کا سمندری سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک معطل کر نے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.