ممبئی میں چند گھنٹوں کے دوران 200 ملی میٹر بارش، معمولات زندگی درہم برہم
بارش سے درختوں اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا، کئی سڑکیں دھنس گئیں اور ٹرینوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوئی.رپورٹ
میاں محمد ندیم
اتوار 5 جولائی 2026
17:27
(جاری ہے)
اس کے علاوہ مسلسل بارشوں کی وجہ سے تھانے، پالگھر اور نوی ممبئی کے ساتھ ساتھ پونے کے خطے میں بھی معمولاتِ زندگی درہم برہم ہوگئی رپورٹ کے مطابق پونے میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے، سیلابی صورتحال کی وجہ سے رابطہ سڑکیں متاثر ہوئیں جبکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا . برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی )کے مطابق، شہر کے مشرقی مضافات میں صبح 8 بجے سے رات 8 بجے کے درمیان اوسطا 186 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، اس کے بعد مغربی مضافات میں 168 ملی میٹر اور جزیرہ نما شہر آئی لینڈ سٹی میں 129 ملی میٹر بارش ہوئی. میونسپل کارپوریشن نے بتایا کہ شہر کے مشرقی مضافات میں واقع 'وکھرولی ویسٹ کے علاقے میں 12 گھنٹوں کے دوران 260 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، اس کے علاوہ پووائی، بھانڈوپ، مالاڈ، کاندیولی، جوگیشوری اور اندھیری میں 210 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوئی.
مزید اہم خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی فٹبال گراؤنڈ میں معمولی بات پر خونی تصادم
-
لاہور واقعہ نان ایشو ہے، زبردستی ایشو بنایا جارہا ہے، رانا ثناء اللہ
-
پاک فضائیہ کے افسر کی شہادت کا سبب بننے والے واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ٓ06 سے 10 جولائی: شمالی علاقوں میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اسلام آباد میں خاتون کو بچانے کے دوران ایئرفورس افسر کی شہادت، فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کی مبینہ غفلت؛ زندہ نوزائیدہ بچی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا
-
’جو مجھے اپنی شادی میں بلائیں گی وہ ہاتھ اٹھائیں‘ گورنر سندھ کا یونیورسٹی گریجویٹ طالبات سے سوال
-
رحیم یارخان،قریبی رشتہ دار ملزمان نے کالاقراردے کر 27سالہ نوجوان کوفائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا’
-
اے ایف ڈی کی رہنما کا ہم جنس پسندانہ تعلقات کا دفاع
-
حکومت کا محنت کشوں کے ایک لاکھ بچوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان
-
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کی ہنگامہ آرائی
-
مجتبیٰ خامنہ ای سیکیورٹی خدشات کے باعث والد کے جنازے میں شریک نہیں ہوئے. امریکی ذرائع ابلاغ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.