ٹیکس کا نفاذ ملاکنڈ ڈویژن کے عوام پر ظلم ہے، ہر سطح پر بھرپور مزاحمت کریں گے، فضل حکیم
اتوار 5 جولائی 2026 20:35
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ عوام نے اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اپنے آئینی و قانونی حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
فضل حکیم نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے ہمیشہ عوامی حقوق، آئینی انصاف اور عوامی مفادات کی سیاست کی ہے اور آئندہ بھی ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے مفادات کے دفاع کے لیے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری فورم پر بھرپور آواز بلند کرتی رہے گی۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ عوام پر ناجائز ٹیکس عائد کرنے کے بجائے خطے میں روزگار، تجارت، سرمایہ کاری اور ترقی کے مواقع پیدا کیے جائیں اور ملاکنڈ ڈویژن کی آئینی حیثیت، تاریخی پس منظر اور عوام سے کیے گئے وعدوں کا احترام کیا جائے۔ انہوں نے جلسے میں شریک تمام کارکنان، تاجروں، وکلا، سیاسی جماعتوں، سماجی شخصیات، نوجوانوں اور بزرگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا اتحاد ہی ان کے حقوق کے تحفظ کی سب سے بڑی ضمانت ہے اور ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے جائز حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جبکہ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف پرامن، آئینی اور جمہوری جدوجہد ہر سطح پر جاری رکھی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی پولیس نے قیدی وین سے فرار ہونے والے تمام 14 حوالاتیوں کو گرفتار کر لیا
-
ایف آئی اے نے ویزا فراڈ کے ملزم سے 20 لاکھ روپے برآمد کرکے شکایت کنندہ کے حوالے کر دیئے
-
عشق کے جنون میں سرحد پار کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان بھارتی قید سے رہا
-
پی پی قیادت کا گلگت بلتستان کابینہ کا انتخاب خود کرنے کا فیصلہ
-
لاہور ایئرپورٹ رن وے کی مخصوص اوقات میں بندش شروع،نوٹم جاری
-
چینی شہریوں کیلئے اسپیشل سکیورٹی یونٹ کا پہلا کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم
-
پاک ترکیہ اقتصادی شراکت داری ایک نئے اور امید افزا دور میں داخل ہو رہی ہے، وزیراعظم
-
ڈنکی کے ذریعے اٹلی جانے کی کوشش ناکام، تیونس سے 2 پاکستانی شہری ڈی پورٹ، ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا
-
گوجرانوالہ میں توہم پرستی کی انتہا، جنات اور کالے جادو کے شبہ پر ماں نے چار سالہ معصوم بیٹی کو چولہے پر جلا ڈالا،
-
پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے ضلعی ویمن پروٹیکشن افسران کے اجلاس میں خواتین کو بہترین تحفظ اور خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ
-
گورنرسندھ سے روٹری انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر جینیفر اسکاٹ کی ملاقات
-
پاک امریکہ تعلقات ستر سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.