(ن) لیگ راولپنڈی سے مہاجرین کی تینوں نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے فتح نواز شریف کے نام کرے گی،بیرسٹر دانیال
ہفتہ 18 جولائی 2026 18:10
(جاری ہے)
بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ کشمیری عوام محب وطن، باوقار اور پاکستان سے گہری وابستگی رکھنے والے لوگ ہیں جنہوں نے ہر مشکل گھڑی میں وطن عزیز کے ساتھ اپنی لازوال محبت، یکجہتی اور قربانی کے جذبے کا مظاہرہ کیا ہے،یہی جذبہ پاکستان اور آزاد کشمیر کے مضبوط رشتے کی بنیاد ہے۔
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں آزاد کشمیر میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت اور عوامی فلاح کے شعبوں میں نمایاں ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے جن کے ثمرات آج بھی عوام تک پہنچ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ہمیشہ عملی کارکردگی، عوامی خدمت اور ترقی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اور آئندہ بھی آزاد کشمیر کے عوام کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے کردار ادا کرتی رہے گی۔مزید اہم خبریں
-
ایران امریکا تنازع اور خطے پر اس کے اثرات کے موضوع پر خصوصی نشست
-
”کاکروچ “مودی جی کی دھوتی میں گھس چکے ہیں. جے رام رمیش
-
”کاکروچوں“ نے مودی سرکارکو ہلا دیا‘احتجاج پورے بھارت میں پھیل گیا
-
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، آئل ٹینکرز پر حوثی حملوں کی مذمت
-
ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو مارے گئے
-
سعودی عرب کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدوں کی پاسداری کریں گے، دفتر خارجہ
-
کویت میں ایرانی ڈرون حملے میں 6 امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے؛ واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
-
سی آئی اے مراکز پر ایرانی حملوں میں روس کے ممکنہ کردار پر سوالات
-
وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک گفتگو، قانونی سمندری تجارت کی بلاتعطل روانی کے لیے مملکت اور عالمی برادری کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
اگر جاہل ملک کی رہنمائی کرے تو وہ سب کو جاہل اور ناسمجھ بنانا چاہے گا، نصیرالدین شاہ
-
ایران کا اردن اور کویت میں امریکی اڈوں کو ہدف بنانے کا دعویٰ
-
پنجاب ،خیبرپختونخوا ہ میں طوفانی بارشیں، 43 افراد جاں بحق، 177زخمی، کئی گھر منہدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.