قراقرم کی چوٹی براڈ پیک پر لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری، 4 لاشیں ڈھونڈ لی گئیں
جمعہ 31 جولائی 2026 13:05
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن کے دوران لاپتہ 10کوہ پیمائوں میں سے4کوہ پیمائوں کی لاشیں ڈھونڈ لی گئیں۔لاپتہ کوہ پیمائوں کی تلاش کیلئے جاری سرچ اینڈ ریسکیومشن کی قیادت معروف پاکستانی کوہ پیما سرباز خان کررہے ہیں۔لاپتہ ٹیم میں امریکا، نیپال، عمان کے کوہ پیماوں کے علاوہ پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی بھی شامل ہیں۔گزشتہ روز براڈ پیک سرکرنے کی کوشش میں کوہ پیماوں کی ٹیم اچانک برفانی تودے کی زد میں آگئی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عارف والا ،جشن آزادی فٹبال گولڈ کپ میلہ 14۔ اگست کو حیدری فٹبا ل گراؤنڈ عارفوالا میں ہوگا
-
جشنِ آزادی سپورٹس مقابلے، فٹ بال میچ میں ٹیم گرین کامیاب
-
ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز اور قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
-
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر پنڈی ایکسپریس کی سالگرہ جمعرات کو منائی گئی
-
مچل سٹارک ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین لیفٹ آرم بولر بن گئے
-
ڈارون ٹیسٹ،حسن محمود کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا 198 رنز پر آل آئوٹ
-
10 سال بعد پاکستان میں اے ایف سی سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کا انعقاد
-
ْشان مسعود نے سافٹ بال سے بیٹنگ شروع کردی، پہلے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے پرامید ہیں،سرفرازاحمد
-
اتھلیٹکس فیڈریشن کی جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں اتھلیٹکس مقابلے منعقد کروانے کی ہدایات جاری
-
معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ، مینز سنگلز کے مقابلوں میں بارہ کھلاڑیوں نے اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
دوسرے نعمان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مانیار کلب نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
ایجبسٹن میں دی ہنڈریڈ کا میچ بھی سورج گرہن سے متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.