پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل ہاکی پورٹل کا آغاز کر دیا
اتوار 2 اگست 2026 17:12
(جاری ہے)
رجسٹرڈ اسکولوں کو تکنیکی رہنمائی، کوچنگ سپورٹ، ٹیلنٹ کی شناخت اور کھلاڑیوں کی استعداد بڑھانے کے پروگراموں میں شرکت کے مواقع بھی فراہم کیے جائیں گے۔
اس اقدام کا مقصد اسکولوں کی سطح پر ہاکی کو فروغ دے کر نوجوان کھلاڑیوں کی مضبوط کھیپ تیار کرنا ہے، تاکہ ہر صوبے، علاقے اور ضلع کے باصلاحیت لڑکے اور لڑکیاں اپنی صلاحیتوں کو نکھار سکیں اور مستقبل میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تمام صوبائی حکومتوں، محکمہ ہائے تعلیم، اسکول انتظامیہ اور نجی تعلیمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ نیشنل ہاکی پورٹل پر اسکولوں کی بروقت رجسٹریشن کو یقینی بنا کر اس قومی اقدام میں بھرپور تعاون کریں۔ ان کا تعاون ہاکی میں زیادہ سے زیادہ شرکت کو فروغ دینے، گراس روٹ کھیلوں کو مضبوط بنانے اور مستقبل کے قومی ہاکی ستاروں کی تلاش میں اہم کردار ادا کرے گا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن، وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اشتراک سے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی ٹیلنٹ کی شناخت اور جامع گراس روٹ پروگرام کے ذریعے پاکستان کی شاندار ہاکی روایات کی بحالی کے لیے اپنے عزم پر قائم ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عارف والا ،جشن آزادی فٹبال گولڈ کپ میلہ 14۔ اگست کو حیدری فٹبا ل گراؤنڈ عارفوالا میں ہوگا
-
جشنِ آزادی سپورٹس مقابلے، فٹ بال میچ میں ٹیم گرین کامیاب
-
ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز اور قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
-
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر پنڈی ایکسپریس کی سالگرہ جمعرات کو منائی گئی
-
مچل سٹارک ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین لیفٹ آرم بولر بن گئے
-
ڈارون ٹیسٹ،حسن محمود کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا 198 رنز پر آل آئوٹ
-
10 سال بعد پاکستان میں اے ایف سی سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کا انعقاد
-
ْشان مسعود نے سافٹ بال سے بیٹنگ شروع کردی، پہلے ٹیسٹ میں شرکت کیلئے پرامید ہیں،سرفرازاحمد
-
اتھلیٹکس فیڈریشن کی جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں اتھلیٹکس مقابلے منعقد کروانے کی ہدایات جاری
-
معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ، مینز سنگلز کے مقابلوں میں بارہ کھلاڑیوں نے اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
دوسرے نعمان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں مانیار کلب نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
ایجبسٹن میں دی ہنڈریڈ کا میچ بھی سورج گرہن سے متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.