25کلوواٹ تک سولر صارفین کیلئے بڑی سہولت، نیپرا نے لائسنس کی شرط ختم کر دی
25کلو واٹ تک سولر صارفین کو نیپرا سے اجازت کی ضرورت نہیں ہو گی، نیپرا کانوٹیفکیشن جاری
جمعرات 6 اگست 2026 22:35
(جاری ہے)
اس سے قبل فروری میں نیپرا کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرتے ہوئے چھوٹے سولر صارفین پر فیس عائد کی گئی تھی۔
نیپرا سے لائسنس لازمی قرار دیا گیا تھا جس پر سیاسی جماعتوں اور صارفین کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا ۔وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے وزیر توانائی کو ہدایت کی تھی کہ لائسنس کی شرط ختم کی جائے۔ وزارت توانائی کی سفارش کو منظور کرتے ہوئے اب نیپرا نے پچیس کلو واٹ تک سولر کیلئے لائسنس کی شرط ختم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت کی وفاقی وزراء اسحاق ڈار، محسن نقوی، محمد اورنگزیب، احد چیمہ، بلال اظہرکیانی سمیت 355 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی منظوری
-
اس وقت پاکستان پر کل قرض 100ٹریلین روپے کا ہے
-
پاکستان کو آزاد ہوئے 79 سال ہوگئے،21 سال بعد ہم آزادی کی سنچری منائیں گے
-
بغیراجازت دوسری شادی پر خاوند کو 5 ہزار جرمانے کا قانون غیر شرعی قرار
-
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ فوجی، بحری اور فضائی مشقیں کریں گے،ترک وزارت دفاع
-
طالبان حکومت کو معمول کے طور پر قبول کرنے کے خلاف انتباہ
-
یمن: جنگ میں ممکنہ تیزی عام شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی، یو این
-
یوم آزادی پر برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھا
-
الحمدللہ آج پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے. عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کاسیف سمارٹ سٹیز پراجیکٹ کو ہر تحصیل اوریونین کونسل تک لیجانے اور مزید 1500پینک بٹن نصب کرنے کا اعلان
-
مریم نواز کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام‘ پاکستان کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد دی
-
یوم آزادی تب ہی منایا جاسکتا ہے جب ملک میں کوئی سیاسی قیدی نہ ہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.