uپنجاب میں پرندوں کے غیر قانونی شکار و کاروبار پر سات چالان
ض*لاہور میں فلیپ شیل ٹرٹل کی آن لائن تجارت پر کارروائی، درجنوں پرندے بازیاب س*175 کنال سرکاری اراضی واگزار، پانچ ملزمان کو ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ، ترجمان
اتوار 9 اگست 2026 19:10
(جاری ہے)
ملزم کے خلاف تھانہ باغبانپورہ میں مقدمہ درج کرایا گیا۔
اسی طرح تحصیل لاہور کینٹ میں جنگلی پرندوں کے ایک نیٹر کے خلاف تھانہ برکی ہڈیارہ میں ایف آئی آر درج کرائی گئی، جبکہ تحصیل چونیاں میں جنگلی پرندوں کے ایک غیر قانونی شکاری کو 20 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔بہاولنگر میں اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر عروج ظہیر نے ائرگن کے ساتھ جنگلی کبوتروں کے دو غیر قانونی شکاریوں کو گرفتار کرکے 40 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ ایک اور کارروائی میں تحصیل منچن آباد میں سرچ وارنٹ کے بعد چھاپہ مار کر چار جنگلی طوطے، ایک را طوطا اور ایک بھورا تیتر برآمد کرکے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی۔راجن پور میں اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر صائمہ محسن نے بٹیر کے شکار کیلئے استعمال ہونے والے دو غیر قانونی نیٹنگ گئرز برآمد کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔اسی طرح دو مختلف کارروائیوں کے دوران اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر مرزا عابد حسین نے جنگلی پرندوں کی غیر قانونی تجارت میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے 90 ہزار روپے جرمانہ کیا۔کلرکہار میں وائلڈ لائف لائن کلرکہار، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سالٹ رینج اور وائلڈ لائف پروٹیکشن سینٹر کیلئے مختص زیرقبضہ 174 کنال 17 مرلے سرکاری اراضی بھی ناجائز قابضین سے واگزار کرالی گئی۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
-
رواں سال 3 لاکھ سے زائد پاکستانی بہتر مستقبل کے لیے بیرون ملک روانہ
-
وزیراعلی بلوچستان کی زیرصدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا جائزہ، منصوبوں کو معیار کے مطابق بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
-
رحیم یارخان، 12سال سے درج مقدمہ میں مطلوب دو اشتہاری مجرمان کو پولیس نے خفیہ نشاندہی پرکارروائی کے بعد گرفتارکرلیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، پیٹرول 1.67 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع
-
گورنرسندھ کی حنیف محمد کی دسویں برسی میں شرکت، عظیم کرکٹ لیجنڈ کو خراجِ عقیدت
-
صوبائی حکومت کو احتجاج کے بجائے امن و امان کے قیام پر توجہ دینی چاہیے،فیصل کنڈی
-
لائسنس کی تجدید نہ کرانے والے ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
-
پیپلز پارٹی نے اقلیتوں کو سب سے زیادہ نمائندگی دی‘ حسن مرتضیٰ
-
قائداعظم کا پاکستان سب کا وطن ہے اقلیتیں معاشرے کا حسن اور سر کا تاج ہیں، مریم نواز
-
پی ٹی آئی کا احتجاج کب تک ان کا واحد ایجنڈا رہے گا،ہر مسئلے کا جواب سڑکوں پر احتجاج کی صورت دینا سیاسی ناکامی کا اعتراف ہے، طارق فضل چوہدری
-
وزیر خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کی قیادت سے ملاقات، سرمایہ کاری، ڈیجیٹل تبدیلی اور نجی شعبے کی قیادت میں معاشی ترقی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.