ْاو زیڈ ٹی کے مبینہ غلط استعمال کا نوٹس، اسٹیٹ بینک اور متعلقہ اداروں نے حسابات طلب کرلیے
بلدیاتی ملازمین کو تنخواہوں، پنشن اور واجبات میں اضافے کی ادائیگی یقینی بنائی جائے، سید ذوالفقار شاہ
اتوار 16 اگست 2026 21:35
(جاری ہے)
سید ذوالفقار شاہ نے کہا کہ بلدیاتی ملازمین کو ان کے حقوق اور مراعات دلوانا فیڈریشن کی اولین ترجیح ہے اور کسی صورت ان کے جائز حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ او زیڈ ٹی گرانٹ صرف تنخواہوں، پنشن اور واجبات کی ادائیگی کے لیے استعمال ہونی چاہیے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ گرانٹ کو دیگر مقاصد کے لیے استعمال کرنے والے عوامی نمائندوں اور افسران اپنی روش سے باز آجائیں، بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ او زیڈ ٹی گرانٹ سے تنخواہوں، پنشن میں کیے گئے اضافے اور دیگر واجبات کی فوری ادائیگی یقینی بنائی جائے۔اس موقع پر قلندر بخش شاہانی نے بھی سید ذوالفقار شاہ کے بڑے بھائی سید علمدار حسین شاہ کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔مزید قومی خبریں
-
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمشو بی بی عرف عائشہ کے قتل کے حوالے اہم پیشرفت سامنے آگئی
-
سود خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک ہفتے میں 25 ملزمان گرفتار
-
کراچی؛ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کا الزام، ملزم گرفتار
-
پشاور، مرغیوں پرجوا کرنے میں 5ملزمان گرفتار
-
طلال چوہدری کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، حکومت کسی سیاسی جماعت کے سیاسی موقف یا احتجاج کے حق سے انکار نہیں کرتی ، وزیر مملکت برائے داخلہ
-
گورنر فیصل کریم کنڈی سے خیبرپختونخوا کے مائیکرو بائیولوجسٹس، بائیوٹیکنالوجسٹس اور بائیو کیمسٹس کے وفد کی ملاقات
-
سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی (کل )اہم پریس کانفرنس کریں گے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سینئر صحافی قاضی ندیم اقبال کے انتقال پر اظہار افسوس
-
کابینہ کمیٹی برائے ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کا پہلا اجلاس
-
مطالبات کی منظوری تک سڑکوں سے نہیں اٹھیں گے، حافظ نعیم الرحمن
-
خواجہ سلمان رفیق سے تحریکِ نفاذ فقہ جعفریہ کے وفد کی ملاقات
-
اپوزیشن کی سیاست ختم ہوچکی ہے اور اب ملاقاتوں کے حوالے سے ہمدردی کارڈ کھیل رہی ہے ،طلال چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.