ریڈکلف ایوارڈ کی صورت میں کی گئی تاریخی ناانصافی کشمیریوں کے عزم کو نہ توڑ سکی
پیر 17 اگست 2026 13:46
(جاری ہے)
برطانوی وکیل سر سائرل ریڈکلف نے ایک فیصلے کے ذریعے ساڑھے 8 کروڑ سے زائد انسانوں کی تقدیر اور زندگی کو داؤ پر لگا دیا تھا، برطانوی وکیل سر سائرل ریڈکلف کو پنجاب اور بنگال کے ایک لاکھ 75ہزارمربع میل کی تقسیم کیلئے محض پانچ ہفتوں کا کم وقت دیا گیا ، قائد اعظم محمدعلی جناح نے بھی بنیادی اصولوں کے خلاف ریڈ کلف ایوارڈ کو گہری اور منظم سازش قرار دیا ، 8اگست کو مکمل ہونے والی مسلم اورغیر مسلم اکثریتی علاقوں کی تقسیم کوسوچے سمجھے منصوبے کے تحت لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے روکے رکھا ، سرحد بندی کے انتہائی عجلت میں کیے گئے ریڈ کلف ایوارڈ میں پاکستان کے حصے میں آنے والے فیروز پور ہیڈورکس پر بھی ڈاکا ڈالا گیا ، منظم سازش کے تحت جموں و کشمیر تک زمینی رسائی کیلئے مسلم اکثریتی ضلع گورداسپور خصوصاً پٹھانکوٹ تحصیل کو بھی بھارت کے حوالے کر دیا گیا ، آج سات دہائیاں گزرنے کے بعد بھی اس ایک تبدیل شدہ لکیر کا خمیازہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیرکے مظلوم عوام بھگت رہے ہیں، یہ تاریخی ناانصافی کشمیریوں کے عزم کو توڑ نہ سکی اور آج بھی وادی کے ہر کونے سے پاکستان سے الحاق کی صدا بلند ہوتی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ،اس پر سیاست نہ کی جائے، خواجہ آصف
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
لاہورکے مختلف مقامات پر تین افراد جاں بحق
-
طلاق کے نوٹس پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
-
ریلوے لائن کراس کرتے دو افراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.