پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
پیش رفت سے اسلام آباد میں بلند عمارات میں آگ اور ریسکیو آپریشن موثر بنانے میں مدد ملے گی، ذرائع
جمعہ 28 اگست 2026 20:55
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ نئی فائر گاڑی تقریبا 88 میٹر بلندی تک ریسکیو آپریشن کر سکے گی جبکہ اسلام آباد کے موجودہ فائر ٹینڈر صرف 68 میٹر تک رسائی رکھتے ہیں، 68 میٹر سے 88 میٹر تک توسیع سے اسلام آباد کی فائر ریسکیو صلاحیت میں بڑا اضافہ ہوگا۔
بتایا گیا کہ نئی گاڑیاں ستمبر میں پاکستان پہنچ جائیں گی۔یاد رہے کہ پمز کی نرسری میں آتشزدگی سے 14 نومولود جاں بحق ہوگئے تھے اور اسپتال کے فائر ریسکیو نظام پر سوالات اٹھائے گئے تھے اور ریسکیو کے حوالے سے خدشات میں اضافہ ہوگیا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ پمز سانحے کے بعد جدید فائر ریسکیو گاڑیوں کی اہمیت مزید نمایاں ہوگئی ہے، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی ای) فائر ڈپارٹمنٹ میں آخری بڑی خریداری 2006 میں ہوئی تھی، دو دہائیوں بعد اسلام آباد کے فائر ریسکیو نظام کو جدید بنانے کی تیاری ہوچکی ہے۔انہوں نے بتایا کہ 2024 کے پاک-چین مفاہمتی یادداشت کے تحت اسلام آباد کو جدید فائر گاڑیاں فراہم کی جائیں گی، چین کی امداد سے اسلام آباد میں فائر اینڈ ریسکیو کا پرانا نظام جدید ہونے کی راہ پر گامزن ہے اور نئی گاڑیوں سے بلند عمارات میں آگ اور ریسکیو آپریشن مزید مثر بنانے میں مدد ملے گی۔مزید قومی خبریں
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.