۱پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اور سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے سندھ پنجاب بارڈر کے علاقے گہل پور پہنچ کر سردار عالمگیر خان کوش، ان کے بھتیجے سمیت تین افراد کے قتل کے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ہفتہ 29 اگست 2026 19:55
(جاری ہے)
نئے صوبے کے قیام سے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے، بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا اور نوجوانوں، پڑھے لکھے لڑکوں اور بچیوں کے لیے ملازمتوں کے بے شمار مواقع پیدا کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اپنے وسائل کا حامل صوبہ خطے میں ترقی و خوشحالی کا نیا باب رقم کرے گا اور نئے صوبے کا خواب بہت جلد شرمند? تعبیر ہونے جا رہا ہیسندھ پنجاب بارڈر کے علاقے گہل پور پہنچ کر سردار عالمگیر خان کوش، ان کے بھتیجے سمیت تین افراد کے قتل کے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کی شدید مذمت کی اور سوگوار خاندان سے تعزیت کی اور دلی ھمدردی کا اظہارِ کیا اس موقع پر سردار سردار میر خان کوش ، سردار آفتاب خان کوش ، انکے بیٹے ظہیر خان کوش حاجی نور احمد کوش ، مولا بخش س دیگر موجود تھے مخدوم سید احمد محمود نے شہید سردار عالمگیر خان کوش کی امن کے لئے خدمات پر انکو خراجِ تحسین پیش کیا، رحیم یار خان مخدوم سید احمد محمود سردار عالمگیر کوش کی قبر پر پھول چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کر رہے ہیںمزید قومی خبریں
-
پاکستان نے 1200ارب روپے کا قرض قبل ازوقت ادا کردیا
-
ستمبر کو پورا پاکستان سڑکوں پر ہوگا، سہیل آفریدی
-
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت کا مضمون لازمی قرار دینے کا فیصلہ
-
ملائیشین ایئرلائنز کی کراچی کیلیے پروازیں جلد شروع ہونے کا عندیہ
-
کراچی کے نجی اسپتال میں زچگی کا انوکھا واقعہ، نومولود مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا
-
کراچی میں 2 خواتین کے مابین جھگڑے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی ہے
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.