سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہور پہنچ گئے

حسن نواز،حسین نواز‘چوہدری راحیل منیر اور ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ ہیں.رپورٹ

Mian Nadeem میاں محمد ندیم منگل 8 ستمبر 2026 17:10

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہور پہنچ گئے
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08 ستمبر ۔2026 ) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف لاہور پہنچ گئے ہیں.

(جاری ہے)

نواز شریف 31اگست کو سنگاپور روانہ ہوئے تھے ان کے ہمراہ ان کے صاحبزادے حسن نواز شریف،حسین نواز شریف‘وزیراعلی پنجاب مریم نوازکے داماد چوہدری راحیل منیر اور ڈاکٹر عدنان بھی لاہور پہنچے ہیں.