ترک صدر کامسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور
بدھ 23 ستمبر 2026 18:14
(جاری ہے)
انہوں نے 2019سے اب تک سات مرتبہ مسئلہ کشمیر اٹھایا ہے جبکہ اس عرصے کے دوران 2024واحد سال تھا جب انہوں نے اس کا ذکر نہیں کیا۔
اردوان نے پہلی مرتبہ 2019میں مسئلہ کشمیر اٹھایا تھا جب بھارت نے دفعہ370کے تحت جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی۔ ان کا تازہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ایک اہم سفارتی مسئلہ بنی ہوئی ہے۔اردوان کے اسلام آباد کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اور وہ بارہا مسئلہ کشمیر کے پرامن حل پر زور دیتے رہے ہیں ۔ اردوان نے فلسطین کی بھی بھرپور حمایت کی اور غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں پر تنقید کی۔انہوںنے غزہ کی صورتحال پر عالمی دبا وبڑھانے کا مطالبہ کیا اور ان ممالک پر زور دیا جنہوں نے فلسطین کو تسلیم نہیں کیا کہ وہ اپنے موقف پر نظرثانی کریں۔ انہوں نے کہا کہ ترکی اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھاتا رہے گا۔فلسطین کے حوالے سے اردوان کے خطاب کے دوران اسرائیلی نمائندہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہال سے واک آوٹ کر گیا۔اردوان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ ڈھانچے پر بھی تنقید کی اور اس میں اصلاحات کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 190سے زائد ممالک کو متاثر کرنے والے فیصلے سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان پر منحصر نہیں ہونے چاہئیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
چینی صدر اور ان کی اہلیہ کی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کی طرف سے دی گئی استقبالیہ ضیافت میں شرکت
-
ٹرمپ کے اسٹیٹ ڈنرمیں مسک، ٹم کک، سیم آلٹمین کی شی جن پنگ سے اہم ملاقات
-
امریکا ،1 ماہ کی بچی کو اوون میں ڈال کرمارنیوالی ماں کو 13 سال قید کی سزا
-
وارنٹ کے باوجود نیتن یاہو کا طیارہ حدود سے گزرنے دینا عالمی قانون کے مطابق ہے، فرانس
-
80 ممالک نے اقوامِ متحدہ میں آبنائے ہرمز کو فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت مند اور خیریت سے ہیں،ایرانی صدر
-
بلقیس الفراج نےسعودی ایئرلائنز کی پہلی خاتون پائلٹ بنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا
-
سعودیہ پرحوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اورپاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
-
شمالی کوریا کا 240 ملی میٹر گائیڈڈ ملٹی پل راکٹ لانچر سسٹم کا تجربہ
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی بنگلادیشی وزیرِ اعظم طارق رحمٰن سے ملاقات
-
ایرانی سفارتخانے نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹرول کرنے کیلئے تیلگو فلم کا ایکشن سے بھرپور سین شیئر کر دیا
-
مکہ، جدہ اوردیگر سعودی شہروں کیلیے خطرے کا الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.