ٓمنشاء اللہ بٹ کا کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ اور نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کا دورہ
/صوبائی وزیر نے محنت کشوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، صفائی ستھرائی اور ہسپتال کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا
جمعرات 24 ستمبر 2026 20:45
(جاری ہے)
محمد منشاء اللہ بٹ نے ہسپتال میں موجود محنت کشوں کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بھی پلائے۔اس موقع پر ایم ایس سوشل سکیورٹی ہسپتال نے صوبائی وزیر لیبر کو ہسپتال کے انتظامی امور، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور دیگر معاملات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
صوبائی وزیر محمد منشائ اللہ بٹ نے ہدایت کی کہ محنت کشوں اور ان کے اہل خانہ کو بہترین علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائی جائی. انہوں نے کہا کہ مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔محمد منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وڑن کے مطابق محنت کشوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کی استعداد کار بڑھانے اور محنت کشوں کو معیاری علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ محنت کش معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ان کی فلاح و بہبود اور صحت کا تحفظ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔محنت کشوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گیمزید قومی خبریں
-
شرجیل میمن کے بیان پر علی خورشیدی کا ردعمل، سندھ حکومت سے کارکردگی کا حساب مانگ لیا
-
طارق فضل چوہدری کی ڈاکٹر نجیب نقی کو صدرِ آزاد جموں و کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد ،نیک خواہشات کا اظہار
-
صنفی بنیاد پر تشدد کا خاتمہ ناگزیر ہے،خواتین کی تعلیم، روزگار اور زندگی کے مختلف شعبوں میں یکساں شرکت کو یقینی بنانا ہوگا، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیرِمملکت طلال چوہدری ، آئی جی اسلام آباد اورچیف کمشنر کی ترنول کے مشران و بزرگ شہریوں سے ملاقات
-
محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کیلئے تیار ہے، حکومت میں اس وقت مسائل ختم کرنے کی سوچ نہیں ، بیرسٹرگوہر
-
سندھ کے 6 انتظامی یونٹس بنیں گے، وسائل سب میں برابر تقسیم ہوں گے، فاروق ستار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بیلاروس پہنچ گئے، منسک میں فتح یادگار پر حاضری ، پھول چڑھائے
-
ساہیوال، کیری ڈبہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ڈرائیور اور بچہ جاں بحق، دو خواتین زخمی
-
یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بحال اور رضاکارانہ علیحدگی کی سکیم قبول کرنے والے ملازمین کے تمام واجبات یکمشت ادا کئے جائیں، پیپلز لیبر بیورو پاکستان کے انچارج چوہدری منظور احمد کا مطالبہ
-
وفاقی وزیر پٹرولیم کی زیر صدارت اجلاس ، وزیراعظم فیول ریلیف سکیم پر عملدرآمد ، مصنوعات کی بلاتعطل دستیابی بارے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان، سعودی عرب کی دوستی نسل در نسل مضبوط ہو رہی ہے، گورنرسندھ
-
ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر (کل )معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.