روزمرہ استعمال کی ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیاد پر 0.99 فیصد ،سالانہ 11.92 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات
جمعہ 25 ستمبر 2026 15:09
(جاری ہے)
اس کے برعکس سب سے کم آمدنی والے گروپ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 18.76 فیصد، انڈوں 2.02 فیصد، لہسن 1.57 فیصد، ایل پی جی 1.55 فیصد، دال مسور 0.75 فیصد، چکن 0.72 فیصد، واشنگ صابن 0.59 فیصد، دال چنا 0.34 فیصد، مٹن 0.31 فیصد، بیف 0.30 فیصد، دہی 0.27 فیصد، تازہ دودھ 0.14 فیصد اور آٹے کی قیمت میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
17,733 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے سب سے کم آمدنی والے گروپ کے لیے قیمتوں کے حساس اشاریے میں ہفتہ وار بنیاد پر 0.85 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسی طرح 17,734 روپے سے 22,888 روپے، 22,889 روپے سے 29,517 روپے، 29,518 روپے سے 44175روپے اور اس سے زائد ماہانہ آمدنی رکھنے والے گروپوں کے لیے قیمتوں کے حساس اشاریے میں بالترتیب 1.28 فیصد، 0.81 فیصد، 0.62 فیصد اور 0.85 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صارفین کے لیے قیمتوں کے حساس اشاریے کا تعین ملک کے 17 بڑے شہروں کی 50 مارکیٹوں میں 51 ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں4,300 روپے اضافہ،فی تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار 6 سو 36 روپے کا ہوگیا
-
پاکستان سٹاک یکسچینج میں تیزی
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیاد پر کمی، زر وسیع (ایم ٹو) اور بین کھاتوں میں اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کی چھوٹے کاروباروں اور رہائشی قرضوں کی حد بڑھانے کی تجویز
-
برائلر گوشت کے سرکاری نرخ برقرار، من مانے دام وصول
-
عمراحسن خان او آئی سی سی آئی کے صدرمنتخب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں800 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی
-
یورپ تک پھولوں کی ترسیل سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتاہے، ملک محسن عباس
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارحجان
-
کپاس کی پیداوار 4.9 ملین بیلزتک گرنا تشویشناک ہے، میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.