صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے خلاف 19 صنعتی اداروں کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
عدالت نے کے الیکٹرک، نیپرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا
بدھ 30 ستمبر 2026 17:53
(جاری ہے)
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بجلی کی بندش 12 سے 16 گھنٹے یومیہ تک پہنچ گئی ہے، جبکہ صنعتی علاقے کو پانچ روز مسلسل بلیک آؤٹ اور بعد ازاں تقریباً 72 گھنٹے کی بندش کا بھی سامنا رہا۔
درخواست میں کہا گیا کہ مبینہ غیرقانونی سرگرمیوں کا بوجھ قانونی صنعتی صارفین پر نہیں ڈالا جا سکتا، عدالت کے الیکٹرک کو قانونی صنعتی و کاروباری کنکشنز کی بجلی بحال رکھنے کا حکم دے۔درخواست میں مزید استدعا کی گئی کہ نیپرا کو فیڈر کے انٹرپشن لاگز، میٹر ریکارڈ اور لوڈ ڈیٹا کی آزادانہ جانچ کا حکم دیا جائے جبکہ نیپرا حکام کو صنعتوں کی زیر التوا شکایت پر فیصلہ جاری کرنے کی ہدایت کی جائے۔مزید قومی خبریں
-
مچھلی برآمدات تین ماہ میں 125.4 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
-
عوام کو بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی اور صفائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
مناواں میں سگی بہنوں کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کوگرفتارکر لیا گیا
-
تمام صوبوں میں ایمرجنسی سروسز کا قیام خوش آئند ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ایم ڈی کیٹ سازش نہیں تو پھر کراچی کا کوئی طالب علم ٹاپ 20 میں کیوں نہیں، فاروق ستار
-
کراچی پورٹ پر 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 20 ہزار 680 ٹن کارگو ہینڈل
-
ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
-
کے پی حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
اساتذہ کی عزت، وقار اور معاشی تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، ندیم افضل چن
-
چیچہ وطنی،گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں بہتری کیلئے بروقت کاشت، معیاری و تصدیق شدہ بیج کے استعمال پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ
-
گورنر خیبرپختونخوا کا سینئر صحافی عارف یوسفزئی سے اظہار تعزیت
-
پشاور، شراب فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، 21 بوتلیں برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.