مجھے 4 اکتوبر پشاور میں کرفیوکا سماں نظر آرہا ہے، شیرافضل خان مروت
اس دن لاٹھیاں ہوں گی اور ہر اس انسان کا سر، کندھا اور پیٹھ ہوگی جو باہر نکلے گا، رکن اسمبلی شیرافضل خان مروت کی پیشگوئی
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 30 ستمبر 2026
20:34
4 اکتوبر کو لاٹھیاں ہوگی اور ہر اس انسان کا سر،کندھا اور پیٹھ ہوگی جو باہر نکلے گا۔ شیر افضل مروت@IrshadBhatti336 #PTI #Peshawar pic.twitter.com/Gp3SflNHog
— Ali Hassan (@AliJrnlst) September 30, 2026
(جاری ہے)
عمران خان نے کہا کہ میری اور کمٹمنٹ ہیں، جب میں نے ان کو ٹکٹ نہیں لے کر دیئے یہ خلاف ہوگئے۔
انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ مجھ سے ڈریں کیوں کہ میں کوئی نارمل آدمی نہیں ہوں ۔اگر یہ لوگ راہ راست پر نہ آئے تو میں اعلانیہ کہوں گا کہ میں پی ٹی آئی کا دشمن ہوں اور دشمنی کروں گا۔مجھے اس مقام پر مت لایا جائے۔ اسی طرح تجزیہ کار منیب فاروق کا کہنا ہے کہ آج کا دن اہم اس لئے ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف واپس آگئے ہیں، وزیراعظم نے چند اہم ملاقاتیں ہوسکتی ہیں، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ گورنر راج اور ایمرجنسی سے بچ جائے، آج کے دن میں مزید مثبت پیشرفت ہوسکتی ہے، تحریک انصاف کی طرف سے بیک ڈور یا فرنٹ ڈور رابطے ہیں، لانگ مارچ کے حوالے سے کہا گیا کہ بیٹھ کر فیس سیونگ کا حل تلاش کرلیتے تاکہ معاملہ یہی ٹھپ ہوجائے، اسی وجہ سے یہ امکان ہوا ہے کہ تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ گورنر راج اور ایمرجنسی سے بچ جائے۔ میں نے پہلے بھی کہا کہ یہ سب نہیں ہونا چاہئے، کیونکہ صوبے میں دہشتگردی بھی ہے اور پی ٹی آئی کی مضبوط حکومت ہے۔صوبے میں گورنرراج اور ایمرجنسی نہ لگنے کا زور ٹوٹا ہے لیکن سہیل آفریدی کوعہدے سے ہٹانے پر سوئی ابھی بھی اٹکی ہوئی ہے، ان کو جانا ہوگا۔ آپشن یہ ہے کہ ان ہاؤس چینج پر بات ہورہی ہے، یعنی تحریک عدم اعتماد لائی جائے، کچھ لوگوں نے اس پر اتفاق بھی کیا ہے کہ صوبہ بہتر انداز میں چلے اور ریاست کی پالیسی کے مطابق چیزیں وہاں چلائی جائیں۔مزید اہم خبریں
-
مجھے 4 اکتوبر پشاور میں کرفیوکا سماں نظر آرہا ہے، شیرافضل خان مروت
-
پیپلزپارٹی صرف لانگ مارچ کی وجہ سے خیبرپختونخواہ میں گورنرراج یا ایمرجنسی کو سپورٹ نہیں کرے گی، ناصر حسین شاہ
-
وعدہ پورا ہوا: الرحمٰن گارڈن فیز 8 میں اے اور بی بلاکس کی پوزیشن
-
قوی امکان ہے کہ پی ٹی آئی کی خیبرپختونخواہ گورنر راج اور ایمرجنسی سے بچ جائے گی، منیب فاروق
-
اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں نون اور پیپلزپارٹی کے درمیان پارلیمانی امورپر مشاورت
-
ایف بی آر کا ٹیکس اسکیم میں شامل نہ ہونے والے تاجروں کے خلاف کاروائی کا اعلان
-
محمد بن زاید اور بنجمن نیتن یاہو کے درمیان ملاقات میں سعودی عرب شریک نہیں تھا. سعودی ٹیلی ویژن
-
کیا بلوچستان میں بھی گورنرراج لگایا جائے گا؟ اعظم نذیر تارڑ سے سوال
-
ایف بی آر کا مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
-
بلوچستان کے نوجوان صلاحیت، محنت ،عزم کے ذریعے مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
زندہ دلان لاہور نئے سال میں 10 روزہ بسنت بنائیں گے‘وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
شہبازشریف حکومت میں اس صدی کی تمام پاکستانی حکومتوں کی نسبت غیرملکی سرمایہ کاری سب سے کم رہی، اسد عمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.