اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں نون اور پیپلزپارٹی کے درمیان پارلیمانی امورپر مشاورت
آئی ایم ایف سے متعلق فنانس کے معاملات پر قانون سازی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی. رپورٹ
میاں محمد ندیم
بدھ 30 ستمبر 2026
19:24
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف شعبوں کے سیکرٹری صاحبان کو بھی اسپیکر چیمبر میں بلایا گیا آئی ایم ایف سے متعلق فنانس کے معاملات پر قانون سازی سے متعلق امور پر مشاورت کے ساتھ قومی اسمبلی اجلاس بلانے اورایوان کی کارروائی سے متعلق بھی بات کی گئی. اس سے قبل وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا نون لیگ اور پیپلز پارٹی راہنماﺅں کی ملاقات میں موجودہ حالات کے تناظر میں قانون سازی سے متعلق امور زیر غور آئیں گے پیپلز پارٹی نے دہشت گردی کے حوالے سے ہمیشہ بھرپور جنگ لڑی ہے وفاقی حکومت کے پی میں ایمرجنسی نفاذ سے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہی ہے.
مزید اہم خبریں
-
فلائی دبئی کے بھارتی پائلٹ کی حالت مستحکم، سعودی ہسپتال میں زیرعلاج
-
کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی ایک ہلاک ‘دوسرا زخمی
-
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک
-
امریکا: شیر خوار سمیت 4 بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر کروز پر جانے والی ماں گرفتار
-
وزیراعظم وطن واپس آگئے ہیں، وہ پیٹرولیم لیوی پرریلیف نہیں دیں گے تو ٹرین مارچ شروع ہوجائےگا
-
وفاقی حکومت اگر ایمرجنسی لگاتی ہے تویہ پی ٹی آئی کیلئے واشنگ مشین ثابت ہوگی، شیر افضل مروت
-
اسرائیل جانے والا طیارے میں چاقو حملہ ، جہاز گرانے کی کوشش، پائلٹ گرفتار
-
وفاقی حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی
-
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ، ناجائز مطالبے پر نظرثانی کی جانی چاہیے. اعظم نذیر تارڑ
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ‘ گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا
-
ایف بی آ رکا 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگانے کا انکشاف
-
ہوسکتا ہے ہم نے اسلام آباد دو تین روٹس سے جائیں یا ہوسکتا ہے ایک ہی روٹ سے جائیں، آفتاب عالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.