پیپلزپارٹی صرف لانگ مارچ کی وجہ سے خیبرپختونخواہ میں گورنرراج یا ایمرجنسی کو سپورٹ نہیں کرے گی، ناصر حسین شاہ
لیکن بات سامنے آرہی ہے کہ کےپی حکومت اپنا کام ٹھیک نہیں کررہی، اگر ایسا کچھ ہے تو پھر گورنرراج یا ایمرجنسی سے متعلق کچھ نہیں کہا جاسکتا، وزیربلدیات سندھ
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 30 ستمبر 2026
19:56
(جاری ہے)
انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال ’بلوچستان میں بھی گورنر راج لگایا جائے گا؟ ‘ کے جواب میں کہا کہ بلوچستان حکومت، حکومتی مشینری آرگنائز کر کے وفاق پر چڑھائی نہیں کر رہی۔
اگر بلوچستان حکومت تعاون کرنے سے انکار کرے گی،سیکیورٹی فورسز کو سپورٹ دینا بند کر دے اور وفاق پر چڑھائی کا پلان بنائے گی تو یہ ہی صورتحال ہوگی۔ اعظم نذیر تارڑ نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کی حلیف جماعت ہے اور اسے اعتماد میں لیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آج کے اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے نفاذ کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ وزیر قانون نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی سے متعلق ان کا مؤقف وہی ہے جو پہلے تھا۔ ان کے مطابق اس معاملے پر حتمی فیصلہ صدر مملکت اور وزیراعظم کریں گے، جبکہ اس کے لیے تمام آئینی اور قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھا جائے گا۔اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی سمیت کسی بھی شخص کی رہائی کے معاملے پر کہا کہ رہائی کا حکم حکومت نے نہیں بلکہ عدالت نے دینا ہے۔ رہائی کی اپیلوں پر فریقین عدالت کے سامنے اپنا اپنا مؤقف پیش کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
فلائی دبئی کے بھارتی پائلٹ کی حالت مستحکم، سعودی ہسپتال میں زیرعلاج
-
کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی ایک ہلاک ‘دوسرا زخمی
-
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک
-
امریکا: شیر خوار سمیت 4 بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر کروز پر جانے والی ماں گرفتار
-
وزیراعظم وطن واپس آگئے ہیں، وہ پیٹرولیم لیوی پرریلیف نہیں دیں گے تو ٹرین مارچ شروع ہوجائےگا
-
وفاقی حکومت اگر ایمرجنسی لگاتی ہے تویہ پی ٹی آئی کیلئے واشنگ مشین ثابت ہوگی، شیر افضل مروت
-
اسرائیل جانے والا طیارے میں چاقو حملہ ، جہاز گرانے کی کوشش، پائلٹ گرفتار
-
وفاقی حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی
-
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ، ناجائز مطالبے پر نظرثانی کی جانی چاہیے. اعظم نذیر تارڑ
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ‘ گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا
-
ایف بی آ رکا 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگانے کا انکشاف
-
ہوسکتا ہے ہم نے اسلام آباد دو تین روٹس سے جائیں یا ہوسکتا ہے ایک ہی روٹ سے جائیں، آفتاب عالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.