سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی بڑھتی تعداد سے کیپیٹل مارکیٹ کی بنیاد میں وسعت کی عکاسی ہورہی ہے، خرم شہزاد
جمعرات 1 اکتوبر 2026 14:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پا کستان سٹاک ایکسچینج میں ستمبر 2026 کے دوران ریکارڈ 25281 نئے سرمایہ کار شامل ہوئے جو ایک ماہ کے دوران نئے سرمایہ کاروں کی سب سے زیادہ تعداد ہے ،اس اضافے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں مجموعی سرمایہ کاروں کی تعداد 656218 تک پہنچ گئی ہے جو مارچ 2024 کے مقابلے میں دگنی سے بھی زیادہ ہے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کے مطابق نئے سرمایہ کاروں کی اکثریت کا تعلق جین زی ہے جس سے ملک کی کیپیٹل مارکیٹ میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی شمولیت کی عکاسی ہورہی ہے۔خرم شہزادنے کہاکہ سرمایہ کاروں کی بڑھتی تعداد سے نہ صرف مارکیٹ میں وسیع تر شرکت بلکہ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ کی بنیاد میں مزید وسعت کی عکاسی ہورہی ہے ۔\932مزید اہم خبریں
-
وفاق کا لانگ مارچ کی صورت میں آئینی آپشن فوری استعمال کرنے کا فیصلہ
-
چین اے آئی ماہرین کو جاسوسی کے لیے استعمال کر رہا ہے، برطانیہ کا الزام
-
مریم نواز کے اقدامات کا پورے ملک میں ڈنکا بج رہا ہے، عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملائیشن ہم منصب انور ابراہیم سےبڑے بھائی کے انتقال پراظہار تعزیت
-
گورنرخیبرپختونخوا سے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے ڈائریکٹر نعمان بشیر کی ملاقات
-
ہواؤں کا رخ بدلنے لگا، حکومت اور پی ٹی آئی کے بیک چینل رابطوں میں تیزی کا دعویٰ
-
لاہور میں ریسٹورنٹس کی سٹار ریٹنگ کا آغاز
-
وزیرداخلہ کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
وفاقی وزیرداخلہ کی عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پراعلی چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد
-
وزیرداخلہ کا دورہ نیشنل پولیس اکیڈمی ، جاری ترقیاتی و اپ گریڈیشن منصوبوں کا معائنہ اور زیرِ تربیت افسران کے لیے تیار ماڈل رومز کا جائزہ لیا
-
دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیرِ ریلوے
-
ہم نے 171 بندہ لیبیا سے برآمد کیا ہے، یہ تمام لوگ بائی ائیر گئے تھے، ڈی جی ایف ائی اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.