وفاقی وزیرداخلہ کی عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 77 ویں سالگرہ کے موقع پراعلی چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد
جمعرات 1 اکتوبر 2026 15:03
(جاری ہے)
انہوں نے پاک چین تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک ہر موسم کے بااعتماد شراکت دار ہیں اور ان کی باہمی دوستی وقت کے ہر کڑے امتحان پر پوری اتری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمالیہ کی فلک بوس چوٹیاں، سمندر کی گہرائیاں اور قراقرم کی سنگلاخ راہیں اس لازوال رشتے کی گواہ ہیں، چین نے ہر بحران، علاقائی کشیدگی اور داخلی چیلنج میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ۔ وزیر داخلہ نے قومی دن کے پرمسرت موقع پر چینی قوم کی انتھک محنت، بے مثال جدت پسندی اور ولولہ انگیز عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
26نومبراحتجاج کیس:عدالت نے علیمہ خان کے خلاف فیصلہ ایک بار پھر موخرکردیا
-
اسلام آباد، عدالت کا زرتاج گل اور عمر ایوب کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم
-
آئی ایم ایف کی نئی شرائط، حکومت 174 ترامیم جلد پاس کرنے کےلئے متحرک
-
آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں کیلئے امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے
-
وفاق کا لانگ مارچ کی صورت میں آئینی آپشن فوری استعمال کرنے کا فیصلہ
-
چین اے آئی ماہرین کو جاسوسی کے لیے استعمال کر رہا ہے، برطانیہ کا الزام
-
مریم نواز کے اقدامات کا پورے ملک میں ڈنکا بج رہا ہے، عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملائیشن ہم منصب انور ابراہیم سےبڑے بھائی کے انتقال پراظہار تعزیت
-
گورنرخیبرپختونخوا سے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے ڈائریکٹر نعمان بشیر کی ملاقات
-
ہواؤں کا رخ بدلنے لگا، حکومت اور پی ٹی آئی کے بیک چینل رابطوں میں تیزی کا دعویٰ
-
لاہور میں ریسٹورنٹس کی سٹار ریٹنگ کا آغاز
-
وزیرداخلہ کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.