دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، وزیرِ ریلوے
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، حنیف عباسی
جمعرات 1 اکتوبر 2026 15:03
(جاری ہے)
وزارت ریلوے سے جاری بیان کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے آپریشن غضب لِلحق کے تسلسل میں دہشت گردوں کے قلع قمع پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی اعلی پیشہ ورانہ صلاحیت اور غیر متزلزل عزم کی بدولت ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم بری طرح ناکام ہو رہے ہیں۔
حنیف عباسی نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور پاکستان کے امن، خود مختاری اور سلامتی کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو ہر محاذ پر عبرتناک شکست دی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
26نومبراحتجاج کیس:عدالت نے علیمہ خان کے خلاف فیصلہ ایک بار پھر موخرکردیا
-
اسلام آباد، عدالت کا زرتاج گل اور عمر ایوب کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم
-
آئی ایم ایف کی نئی شرائط، حکومت 174 ترامیم جلد پاس کرنے کےلئے متحرک
-
آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں کیلئے امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے
-
وفاق کا لانگ مارچ کی صورت میں آئینی آپشن فوری استعمال کرنے کا فیصلہ
-
چین اے آئی ماہرین کو جاسوسی کے لیے استعمال کر رہا ہے، برطانیہ کا الزام
-
مریم نواز کے اقدامات کا پورے ملک میں ڈنکا بج رہا ہے، عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملائیشن ہم منصب انور ابراہیم سےبڑے بھائی کے انتقال پراظہار تعزیت
-
گورنرخیبرپختونخوا سے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے ڈائریکٹر نعمان بشیر کی ملاقات
-
ہواؤں کا رخ بدلنے لگا، حکومت اور پی ٹی آئی کے بیک چینل رابطوں میں تیزی کا دعویٰ
-
لاہور میں ریسٹورنٹس کی سٹار ریٹنگ کا آغاز
-
وزیرداخلہ کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.