معاہدے پر دستخط سے کچھ دیر پہلے سہیل آفریدی کے مطالبات نے سب کچھ ختم کر دیا. طلال چوہدری
وزیراعلی کے پی کے نے جان بوجھ کر مذاکرات کامیاب نہیں ہونے دیئے، معاہدے کے بنیادی نکات پر اتفاق رائے ہو چکا تھا.وزیر مملکت برائے داخلہ
میاں محمد ندیم
منگل 6 اکتوبر 2026
21:54
(جاری ہے)
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلال چوہدری نے الزام عائد کیا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے جان بوجھ کر مذاکرات کامیاب نہیں ہونے دیئے، معاہدے کے بنیادی نکات پر اتفاق رائے ہو چکا تھا، یقین تھا میثاق جمہوریت ٹو ہونے جا رہا ہے لیکن دستخط سے کچھ دیر پہلے وزیراعلیٰ کے پی کے مطالبات نے سب ختم کردیا. ایک سوال کے جواب میں طلال چوہدری نے کہا کہ اپویشن اراکین حقائق سے پردہ پوشی کر رہے ہیں، نیشنل ایکشن پلان تو پی ٹی آئی کے لیڈر نے منظور کیا، کیا وہ پختونوں اور خیبرپختونخوا کے خلاف تھا؟وزیر مملکت کا کہنا تھا آج کے پی میں کوئی جنازہ، شادی، اجتماع اور سیاسی جماعت کے لوگ دہشت گردوں کے حملوں سے محفوظ نہیں، اور پی ٹی آئی کے لوگ ان ہی علاقوں میں گروپ کی شکل میں گھوم رہے ہیں، ان پر حملہ کیوں نہیں ہورہا ؟ کچھ تو ہے نا.
مزید اہم خبریں
-
ایران اورامریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں بدستورجاری ہیں.قطر
-
لانگ مارچ ایسا نہیں کہ کوئی بہت بڑا سیلاب آگیا ہے اوراسے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا.راجہ ناصر عباس
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عدم موجودگی کے باعث خیبر پختونخوا میں سرکاری امور اور فیصلہ سازی متاثر ہونے لگی
-
ایسٹ ویسٹ پائپ لائن سے یومیہ 58 لاکھ بیرل تیل کی پمپنگ بحال کردی ہے.سعودی وزیر توانائی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگائی گئی تو تحریک انصاف اسمبلیوں سے مستعفی ہو جائے گی. جنید اکبرخان
-
مذاکرات کے دوران ہم نے ایک بار بھی لانگ مارچ ملتوی کرنے کا نہیں کہا.طارق فضل چوہدری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا
-
عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کے لیے لندن سے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کو اڈیالہ جیل بلایا گیا
-
کرپشن اور بدعنوانی پر ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات
-
پنجاب میں آج سے 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی
-
عمران خان سے ملاقات کروانے سے انکار نہیں کیا. راناثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.