تحصیل نور پور تھل میں شدید ژالہ باری ، پنجاب حکومت نے متاثرہ مواضعات کو آفت زدہ قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اتوار 27 جولائی 2014 08:39

نور پور تھل(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27جولائی۔2014ء) حکومت پنجاب نے تحصیل نور پورتھل کے شدید ژالہ باری سے متاثرہ مواضعات کو آفت زدہ قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

جھرکل ، چن،میکن اور پیلو وینس شامل ہیں ۔ نوٹیفکیشن کے مطاق یہاں پر فصل ربیع 2014ء سے 75سے 80فیصد متاثر ہوئیں جس پر متاثرہ کسانوں کے زرعی قرضہ جات موخر کردیئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :