پی آئی اے کا دوسرا اے320 ائربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

اتوار 27 جولائی 2014 08:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27جولائی۔2014ء )پی آئی اے کے فلیٹ میں نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا ہے۔پی آئی اے کا دوسرا اے۔320 طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا، طیارے کی پی آئی اے کی فلیٹ میں شمولیت کی تقریب چیئر مین علی گردیزی اور ایم ڈی پی آئی اے شاہنواز رحمان نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کے مطابق نئے طیارے کو فورا ریگولر شیڈول مین شامل کیا جائیگا، جب کہ تیسرا اے۔320 ستمبر میں آئے گا

متعلقہ عنوان :