سعودی عرب ، سینکڑوں افراد کا حکومت مخالف مظاہرہ

اتوار 24 اگست 2014 09:27

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اگست۔2014ء) سعودی عرب میں سینکڑوں افراد نے تازہ حکومت مخالف مظاہرے کئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قاطف شہر میں کئے جانیوالے مظاہروں کے شرکاء نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر شیعہ آبادی کے خلاف حکومتی کارروائیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے نعرے درج تھے ۔

(جاری ہے)

مظاہرین نے ایک شیعہ رہنما شیخ نمبر النمر کو گرفتار کرکے جیل میں ڈالنے کی بھی شدید مذمت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :