لاہور،پولیس کی کاروائی،پاکستان علماء کونسل لاہور دفتر پر چھاپہ، 15سفید ریش افراد کو گرفتار کرلیا

اتوار 24 اگست 2014 09:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اگست۔2014ء)پولیس کی جاندرانہ کاروائی،پاکستان علماء کونسل لاہور دفتر واقع جامع مسجد خیر الدینV-2بلاک میں داخل ہوکر 15سفید ریش ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کی تاریں بھی کاٹ دی گئیں ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی موقع پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :