ریڈزون میں موبائل سروس سیکورٹی خطرات کے پیش نظر بند کردی گئی

اتوار 24 اگست 2014 09:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24اگست۔2014ء)اسلام آباد کے ریڈزون میں موبائل سروس سیکورٹی خطرات کے پیش نظر بند کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موبائل فون سروس تاحکم ثانی بند رہے گی۔پابندی سیکورٹی خدشات کے باعث لگائی گئی۔

متعلقہ عنوان :