پاکستان کے حسیب گل، عمر اور شعیب حسن ملائیشین اوپن سکوائش کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

جمعرات 28 اگست 2014 07:32

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28اگست۔2014ء) پاکستانی کھلاڑی حسیب گل، عمر بلاج ملک اور محمد شعیب حسن فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ملائیشین اوپن سکوائش ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

میر مبارک محسن، حمزہ گل اور محمد محسن خان پہلے راؤنڈ میں شکستوں کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :