”قصائی لے لو“

جمعہ 19 ستمبر 2014 08:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19ستمبر۔2014ء) عیدالاضحیٰ سے نصف ماہ قبل ہی قصائیوں کی بکنگ شروع ہو گئی ہے، یہ بکنگ آ ن لائن کی جارہی ہے اس مقصد کے لئے انٹرنیٹ اور موبائل فون کی سروسز استعمال کی جارہی ہیں، انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ موبائل فون پر بھی ایس ایم ایس بھیجے جا رہے ہیں جن میں قصائیوں کی بکنگ کی جا رہی ہے۔