جمشیدخان دستی کی تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی حوالات میں بھوک ہڑتال ،انتظامیہ کی جانب سے بھیجاجانے والاکھاناواپس کردیا

جمعہ 19 ستمبر 2014 08:05

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19ستمبر۔2014ء)آزادرکن اسمبلی جمشیدخان دستی نے تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی حوالات میں بھوک ہڑتال کردی ،انتظامیہ کی جانب سے بھیجاجانے والاکھاناواپس کردیا،دوسری جانب تھانہ سٹی پولیس نے جمشیددستی کے خلاف گرفتاری ڈال کرآج(جمعہ کو ) انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت ڈیرہ غازی خان میں پیش کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :