مظفر آباد،مسافر بس کھائی میں جاگری،15 مسافر جاں بحق ،10 زخمی

بدھ 22 اکتوبر 2014 07:44

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22اکتوبر۔2014ء)وادی نیلم میں مسافر جیپ نالہ جاگراں میں گرگئی ،15 مسافر جاں بحق جبکہ10 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز چادراں سے کنڈال جانے والی ماسفر جیب اوورلوڈنگ کیو جہ سے موڑ کاٹتے ہوئے بیلنس برقرار نہ رکھ سکی اور نالہ جاگراں میں جاگری جس کے نتیجے میں 15 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ10 مسافر زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :