لاہور، پی سی بی کا سعید اجمل کو ورلڈ کپ کے 15 رکنی سکواڈ میں شامل کرنے کا عندیہ
جمعرات 25 دسمبر 2014 08:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25دسمبر۔2014ء)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل کو ورلڈ کپ کے 15 رکنی سکواڈ میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ورلڈ کپ کھیلنے کا انحصار ان کے مشکوک ایکشن کے کلیئر ہونے کی شرط پر ہے۔ غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کی وجہ سے ان پر پابندی لگی تھی۔ معطلی کا شکار باؤلر ورلڈ کپ سکواڈ کی ڈیڈ لائن سے مستثنیٰ ہیں۔
(جاری ہے)
چنائے ٹیسٹ میں کلیر نہیں ہوئے تو ان کی جگہ متبادل کھلاری شامل کیا جا سکے گا جبکہ 15 رکنی سکواڈ کے نام بھجوانے کی آخری تاریخ 7 جنوری 2015ء ہے۔
سعید اجمل کے ورلڈ کپ میں کھیلنے نہ کھیلنے کا فیصلہ کلیرنس رپورٹ سے مشروط ہے۔ مشکوک ایکشن کی زد میں آنے والے سعید اجمل اور محمد حفیظ بھارت کے ویزے کے انتظار میں ہیں۔ توقع ہے کہ وہ ایک دو روز میں بھارت کے شہر چنائے کیلئے روانہ ہو جائینگے۔ جہاں وہ غیر سرکاری طور پر باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ دینگے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 25 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
شاہدخان آفریدی سمیت تمام کھلاڑیوں کا پی سی بی سے غیرمشروط معافی مانگنے کافیصلہ
-
لاہور، پی سی بی کا سعید اجمل کو ورلڈ کپ کے 15 رکنی سکواڈ میں شامل کرنے کا عندیہ
-
کراچی،چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات ،چیئرمین کی گورنر سے کرکٹ کے فروغ اور انٹرنیشنل ٹیموں کے دورہ پاکستان کے دوران فول پروف سیکورٹی سے متعلق تفصیلی گفتگو ... مزید
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ورلڈ کپ2015ء کے لئے نوید اکرم چیمہ کو چیف ڈی مشن بنانے کا فیصلہ،کھلاڑیوں نے نوید اکرم چیمہ پر تحفظات کا اظہار کردیا
-
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس غلام مصطفٰی مینگل ریٹائر،صدرمملکت نے جسٹس نورمحمدمسکین زئی کوچیف جسٹس بنانے کی منظوری د ے دی
-
کوئٹہ :سائیکل میں نصب بم دھماکے سے 36افرادزخمی ، 3دکانیں اورمتعددگاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں ،5افرادکی حالت نازک، ،وزیراعظم نوازشریف ،وزیراعلیٰ پنجاب اوروزیراعلیٰ بلوچستان کی دھماکے کی شدیدمذمت ،زخمیوں ... مزید
-
ماضی میں بلوچستان کی معاشی اور اقتصادی اہمیت پر توجہ نہیں دی گئی ،ممنون حسین،جمہوری حکومت بلوچستان کی ترقی اور ملک کے دوسرے صوبوں کے برابر ترقی دینے کیلئے تمام ممکن کوششیں کررہی ہے ،صدر مملکت کی ... مزید
-
سانحہ کوٹ رادھا کشن میں میاں بیوی کو زندہ جلانے کے الزام میں گرفتار 59 ملزمان کو مقدمے کی نقول تقسیم
-
لاہور، 14 برس قبل سزائے موت پانے والے 2مجرموں کے بلیک وارنٹ جاری
-
ملک میں یکساں نصاب کیلئے صوبوں سے مشاورت جاری،جلد خوشخبری دیں گے،بلیغ الرحمان، شہید بچوں نے پاکستانی قوم کو دہشت گردی کے خلاف متحد کردیا ہے،وزیر مملکت کا پاک ترک انٹرنیشل سکولز اینڈ کالج کے زیر ... مزید
-
خیبرایجنسی : مختلف علاقوں میں فورسزکے جٹ طیاروں کی بمباری سے 8دہشتگردہلاک ،متعددزخمی
-
تحریک انصاف کے لئے سنہری موقع،سینٹ میں مارچ 2015میں داخل ہونے کا امکان،پنجاب اور کے پی کے میں ارکان اسمبلی ہونے کی وجہ سے 10سے 12نشستیں ملنے کاامکان
-
فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے ایکسپرٹ کمیٹی تشکیل ، افراسیاب خٹک‘ اعتزاز احسن‘ حامد خان، اٹارنی جنرل سلیمان بٹ‘ بیرسٹر ظفر الله ، خواجہ ظہیر ‘ فروغ نسیم‘ مشاہد حسین سید شامل
-
پاکستانی فضائی حدود سے گذرنے والی تمام پروازوں کی بلنگ مکمل طور پر آٹومیشن سسٹم پر منتقل ہوگئی ،سی اے اے کہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے فلائٹ انفارمیشن اینڈ ریونیو مینجمنٹ سسٹم اور ایئر وردینس مینجمنٹ ... مزید
-
آزاد کشمیر میں نیلم جہلم ہائڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کے دوران ایک چینی انجینئر سمیت چار افراد دیوار گرنے سے ہلاک، وفا قی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ آصف کا گہرے دکھ کا اظہا ر
-
وفاقی حکومت کا سنٹرل جیلوں میں بھی پھانسی گھاٹ بنانے کا فیصلہ،وزیراعظم نے چاروں صوبوں کے آئی جی جیل خانہ جات کو فوری فنڈ جاری کرنے کی ہدایت جاری کردی،نئے پھانسی گھاٹوں کی تعمیر ایک ماہ کے اندر مکمل ... مزید
-
صوبائی حکومت نے حج ،عمرہ سمیت ہوائی سفر پرفی ٹکٹ ”پنجاب ٹیکس“ لاگوکر دیا،پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سیلز ٹیکس سروس ایکٹ 2012 کے تحت نیاٹیکس فوری وصول کرنے کیلئے ٹریول ایجنٹس کو آگاہ کر دیا،عمرہ اور ... مزید
-
پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ، وزیر اعظم نے اپنی پوزیشن تبدیل کر د ی ، دائیں جانب مولانا فضل الرحمن اور بائیں جانب خورشید شاہ براجمان رہے
-
مولانا عبدالعزیز کے خلاف شدیدردعمل،لال مسجد کے اطراف سڑکوں کو تاحکم ثانی بند کر دیا گیا
-
14 برس کا ’’دہشت گرد‘‘ جسے سزائےموت سنادی گئی
-
دہشت گردانہ حملوں کے بعد فرانس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
-
مصری جہادیوں نے دو افرادکی موت کی ویڈیو جاری کر دی
-
شام میں تین ماہ میں 1 ہزار داعش کے جنگجو ہلاک ہوئے ، رپورٹ
-
اقوام متحدہ نے اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے کی توثیق کر دی ،امید ہے اسلحہ، دہشت گردوں اور جرائم پیشہ تنظیموں تک نہیں پہنچ پائے گا ، بانکی مون
-
داعش کاشام کے صوبے رقہ میں ایک لڑاکا جہاز گرانے کا دعویٰ
-
امریکی صدر اوباما کا شمالی کوریا کی دھمکیوں کے باوجود آمر حکمران کم جونگ کی شخصیت پر مزاحیہ فلم دی انٹرویو کی نمائش کے لیے پیش کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم
-
ا مریکا‘ بدعنوانی کے معاملات کا استعمال کر کے اپنا اثرورسوخ بڑھانا چاہتا ہے، ہنگری وزیراعظم
-
امریکا میں سیاہ فاموں کا پولیس اہلکاروں خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری،نیو یارک میں ریلی نکالی گئی
-
روس کو گیس کی قیمت مد میں ایک اعشاریہ چھ بلین دے دیے، یوکرائن
-
دہشتگردوں کومعصوم بچوں کے لہوکے ایک ایک قطرے کاحساب دیناہوگا،وزیراعظم ، سانحہ پشاورکے بعدپاکستان بدل چکا،اس میں فرقہ واریت ،دہشتگردی ،انتہاء پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ،ننھے شہداء کے خون کے حساب ... مزید
-
پارلیمانی رہنماوٴں نے طویل مشاورت کے بعدخصوصی عدالتوں کے قیام سمیت دہشتگردی کے خلاف ایکشن پلان پراتفاق کرلیا، ادھورے فیصلوں کاوقت گزرگیاجن باتوں پراتفاق ہواہے ان پرفوری عمل کیاجائے گا،وزیراعظم ... مزید
-
چیف جسٹس کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،دہشت گردی مقدمات کو الگ کرکے سماعت روزانہ کی بنیاد پرکرنے کا فیصلہ،سانحہ پشاورپرپوری قوم دکھی ہے، یہ قومی سانحہ تھا ،ہم قوم کے جذبات اور خاص طور پرغمزدہ خاندانوں ... مزید
-
دہشتگردوں کے خلاف جرات مندانہ فیصلوں کا وقت آن پہنچا،جنرل راحیل شریف،مشکل حالات میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت سے بھرپور تعاون کرینگے،آرمی چیف کا کل جماعتی پارلیمانی رہنماؤں ... مزید
-
جنوری 2015 سے عوام پر بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کا بم گرانے کا فیصلہ، بجلی کی قیمتوں میں 5.4 فیصد جبکہ گیس کی قیمت میں 30 فیصد اضافہ ہوگا،آئی ایم ایف کی نئی شرائط پر آئی ایم ایف سے درخواست کی درخواست ... مزید
-
ای سی سی نے آلو کی برآمد پر 25فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی منظوری دیدی،مقامی صارفین کے حق کو بھی محفوظ رکھا جائے گا،وزیرخزانہ کی یقین دہانی،توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی سہ ماہی پیشرفت رپورٹ ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت عام انتخابات کی دھاندلی کے لیے جوڈیشل کمیشن پر رضامندی ،پی ٹی آئی اور حکومت کا تیار کردہ مسودہ تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان لانے کا فیصلہ
-
دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے ریٹائرڈ فوجیوں کی خدمات لی جائیں گی، چوہدری نثار،وفاق کے سوائے کسی اورصوبے نے آٓرٹیکل 245 کی ریکوزیشن نہیں دی تو ا 10 ہزار فوجی دستے واپس لے لیں گے، وزیر داخلہ ،موبائل سمز ... مزید
-
دیوبندی جماعتوں کے اتحاد مجلس علمائے اسلام کا دہشتگردی کیخلاف بھرپور تعاون کا اعلان،مدارس کو نشانہ بنانے کے کسی بھی منصوبہ پر شدید تشویش کا اظہار ، فرقہ وارانہ منافرت والی کتابوں پرہی نہیں ناشر ... مزید
-
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات نے دہشتگردی بارے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار کرلیا،حکومت کو کالعدم تنظیموں اور ان سے وابستہ افراد کی ڈائریکٹری چھاپنے کی بھی سفارش
-
وزیرخزانہ کی زیرصدارت سٹیٹ بنک اور تجارتی بنکوں کا اجلاس،بنکنگ چینلز سے ترسیلات زر میں اضافہ اور زرمبادلہ کے ذخائر15ارب ڈالر تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار،اسحاق ڈار کی بنکوں کو ترسیلات زر میں ٹرانسفر ... مزید
-
یورپی یونین کا پاکستان میں سزائے موت پر تحفظات کا اظہار،دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سزائے موت موثر ہتھیار نہیں‘ یورپی یونین
-
پاکستانی فوج نے جموں میں بھارتی فوجیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بھارتی فوج کا الزام
-
دہشتگردی کیخلاف جلد اور واضح فیصلے کرنا ہونگے،پرویز مشرف،دہشتگردوں کو ہر صورت میں شکست دینا ہوگی،دہشتگردی کیخلاف فیصلے کمیشن میں نہیں ہوں گے،امین فہیم سے میری دوستی رہی ہے ہمارے مشترکہ دوست بھی ... مزید
-
پشاور، خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقہ جات میں 50ہزار افغان سم بلاک
-
وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا سوئی ہوئی قوم سے خطاب ، دوران خطاب اکثر دیہاتوں، شہروں میں بجلی بند ، عوام وزیراعظم کے خطاب سے قومی اخبارات کے ذریعہ باخبر ہو ئی
-
ورلڈ لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن عامر خان کااپنی شرٹس کو نیلامی کرنے اور رقم آرمی پبلک سکول پشاور کو دینے کا اعلان، پاکستان ایک محفوظ ملک ہے یہاں کوئی خطرہ نہیں،دہشت گردپاکستان کو دنیا میں بدنام کر رہے ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.