خیبرایجنسی : مختلف علاقوں میں فورسزکے جٹ طیاروں کی بمباری سے 8دہشتگردہلاک ،متعددزخمی

جمعرات 25 دسمبر 2014 09:02

خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25دسمبر۔2014ء)خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں فورسزکے جٹ طیاروں کی بمباری سے 8دہشتگردہلاک ،متعددزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بدھ کے روزسیکورٹی فورسزنے خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں جٹ طیاروں کے ذریعے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا،کارروائی میں دہشتگردوں کے 3ٹھکانے تباہ ،8دہشتگردہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے

متعلقہ عنوان :