مہاراشٹر کو حکومت نے سنجے دت کی ضمانت پر رہائی بارے تحقیقات کا اعلان کردیا

ہفتہ 27 دسمبر 2014 10:09

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28دسمبر۔2014ء) بھارتی ریاست مہاراشٹر کو حکومت نے سنجے دت کی ضمانت پر رہائی بارے تحقیقات کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر حکومت نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی پیرول پر رہائی کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کی بالی ووڈ اداکار 25 دسمبر 2014 ء کو کچ دن کی رخصتی کی درخواست دینے پر رہا کیا گیا تھا۔