شام : سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے ، 7بچوں سمیت 37 شہری ہلاک ، درجنوں زخمی

ہفتہ 27 دسمبر 2014 10:05

بیروت( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28دسمبر۔2014ء ) شام میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں کم از کم 37 شہری ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں ایک مبصر گروپ نے بتایا کہ شامی فورسز نے آلیبو کے علاقوں الباب اور قباسین میں فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں سات بچوں سمیت 37 عام شہری ہلاک ہوگئے حملوں میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :