پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے اثرات بارے جائزہ رپورٹ تیار کی جائے،وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو ہدایت

پیر 29 دسمبر 2014 08:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29دسمبر۔2014ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے اثرات بارے ایک جائزہ رپورٹ تیار کی جائے۔

(جاری ہے)

اتوار کو یہاں ایف بی آر کے ہیڈکوارٹر میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے ایف بی آر کے حکام کو ہدایت کی کہ پٹرولیم پروڈکٹس کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے عام لوگوں کو فراہم ہونے والی ریلیف کی ایک رپورٹ تیار کی جائے۔

متعلقہ عنوان :