محمدحفیظ3جنوری کوغیرسرکاری بولنگ ایکشن ٹیسٹ دینے بھارت جائیں گے

پیر 29 دسمبر 2014 08:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29دسمبر۔2014ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ نازآل راوٴنڈرمحمدحفیظ3جنوری کوغیرسرکاری بولنگ ایکشن ٹیسٹ دینے بھارتی شہرچنائی جائیں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آل راوٴنڈرمحمدحفیظ کا3جنوری کوباوٴلنگ ایکشن ٹیسٹ شیڈول ہے اورانہیں بھارت کاویزہ مل گیاہے ،محمدحفیظ باوٴلنگ ایکشن کاغیرسرکاری ٹیسٹ کرانے بھارت کے شہرچنائیجائیں گے جہاں پرچنائی کی بائیومکینک لیب میں غیرسرکاری باوٴلنگ ایکشن ٹیسٹ ہوگا

متعلقہ عنوان :