ایم پی اے منور کا ڈرائیونگ کے دوران سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر چالان‘ 500روپے جرمانہ کر دیا گیا

ہفتہ 23 مئی 2015 06:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 مئی۔2015ء) ٹریفک وارڈن نے لاہور ایئر پورٹ کے قریب مقامی رکن پنجاب اسمبلی منور کی گاڑی کا چالان کردیا ہے۔ ایم پی اے منور پر کار کی ڈرائیونگ کے دوران سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کا الزام ہے۔

(جاری ہے)

وارڈن نے ایم پی اے منور کو500روپے جرمانہ کی چٹ ہاتھ میں تھمائی اور چلے گئے۔