راولپنڈی، بے نظیربھٹوائیرپورٹ پرپورٹرتنویرخان نے ڈالراورقیمتی اشیاء سے بھرابیگ مسافرکوواپس لوٹادیا

ہفتہ 23 مئی 2015 06:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 مئی۔2015ء)سول ایوی ایشن کے ترجمان نے کہاہے کہ بے نظیرائیرپورٹ پرپورٹرتنویرخان نے ڈالراورقیمتی اشیاء سے بھرابیگ مسافرکوواپس لوٹادیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق جمعہ کوبے نظیرائیرپورٹ پرڈالراورقیمتی اشیاء سے بھرابیگ ہوائی اڈے کے پورٹرتنویرخان کومل گیا،جسے انہوں نے مسافرکوحوالے کردیا،جس پرڈی جی سول ایوی ایشن محمدیوسف نے ائیرپورٹ کے پورٹرتنویرخان کوایمانداری اعزازدیا