قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کیساتھ کرکٹ کھیلی

بدھ 22 جولائی 2015 09:21

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 22 جولائی۔2015ء)پا کستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان آل راونڈر شاہد آفریدی اپنی بیٹیوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے لگے۔انگلینڈ میں موجود بوم بوم آفریدی جہاں کاوٴنٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں وہیں اپنے بچیوں کے ساتھ وقت کو یادگار بھی بنا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

شاہدآفریدی نے نہ صرف بچیوں کے ساتھ ورزش کی بلکہ ان کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی ۔ننھی پریوں نے لالا کے انداز میں فوٹو بھی بنوائی۔

متعلقہ عنوان :