سعودی شہرجازان میں گردوغبارکے بعدموسلادھاربارش،مواصلاتی نظام متاثر ، بجلی کی فراہمی معطل

پیر 14 ستمبر 2015 08:30

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14ستمبر۔2015ء)سعودی عرب کے شہرجازان میں گردوغبارکے طوفان کے بعد تیز بارش ہوئی جس کے باعث جازان میں مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوا جبکہ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

(جاری ہے)

حکام کے مطا بق مو سلا دھا ر با رش سے جازان میں سڑکوں پرپانی جمع ہوگیا جبکہ دکانوں اورسپرمارکیٹوں میں بھی داخل پانی داخل ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سعودی عرب کے عسیرریجن میں بھی بارش ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :