پاکستان سٹیل ملزکے آئرن مکینک پلانٹ میں دھماکہ میں الیکٹرک ڈپٹی منیجرجاں بحق اور2مزدورزخمی

جمعرات 17 ستمبر 2015 08:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17ستمبر۔2015ء)پاکستان سٹیل ملزکے آئرن مکینگ پلانٹ میں دھماکہ میں الیکٹرک ڈپٹی منیجرجاں بحق اور2مزدورزخمی ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان سٹیل ملزکاکہناہے کہ پاکستان سٹیل ملزکے آئرن مکینگ پلانٹ میں دھماکہ اس وقت ہواجس وقت میکنک پلانٹ کے فالٹ کودورکررہے تھے کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے دھماکہ ہوا،اس میں ایک شخص جاں بحق ،دومزدورزخمی ہوئے ،زخمیوں میں ایک زیرتربیت نوجوان بھی شامل تھا

متعلقہ عنوان :