لاہور: قتل کے مجرم کو پھانسی، ساہیوال میں پھانسی ملتوی،مجرم نے 12سال قبل دیپالپور میں ایک شخص کو قتل کیا تھا

جمعرات 17 ستمبر 2015 08:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17ستمبر۔2015ء)لاہور کی کوٹ لکھپت جیل قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجرم اللہ دتہ کوبدھ کی علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا۔

(جاری ہے)

مجرم نے 12سال قبل دیپالپور میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔دوسری جانب ساہیوال میں فریقین میں صلح ہونے کے باعث قتل کے مجرم عباس کی پھانسی عین وقت روک دی گئی۔ مجرم عباس نے 2001میں رشتہ کے تنازعہ پر اشرف نامی شخص کو قتل کیا تھا

متعلقہ عنوان :