سمبڑیال،سکول چوکیدار کی 10سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

جمعہ 18 ستمبر 2015 09:25

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18ستمبر۔2015ء)سکول چوکیدار کی 10سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس رپورٹ کے مطابق تھانہ بیگووالہ کے علاقہ موضع واں میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے ملازم چوکیدار شاہد سہیل ولد عبدالحمید کی سکول ہذا کی ہی کلاس سوئم کی 10سالہ طالبہ ثمرہ سے سکول کے کمرہ میں ہی چھٹی کے بعد زیادتی کی کوشش کررہا تھا کہ بچی کے والدین بروقت آجانے سے چوکیدار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جسے بعد ازاں تھانہ بیگووالہ پولیس نے گرفتار کرلیا ہے