میں چاہتا ہوں کہ نیب مجھ سے متعلق ریڈیو سکینڈل کی تحقیقات کریں اور اسکے حقائق سے مجھے بھی باخبر کریں،رانامشہود

جمعہ 18 ستمبر 2015 09:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔18ستمبر۔2015ء)سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ نیب مجھ سے متعلق ریڈیو سکینڈل کی تحقیقات کریں اور اسکے حقائق سے مجھے بھی باخبر کریں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا ہے کہ مجھ سے متعلق جو ویڈیو دکھائی گئی ہے وہ فروری2012ء کا تھا،ویڈیو کے مطابق میں نے80لاکھ کا چیک لینے تھے،وہ میرے40لاکھ کا چیک ہمیں دینے تھے،ویڈیو میں جو چیک دکھایا گیا وہ میرے پیسے تھے،وہ مجھ سے لی گئی رقم واپس کی جارہی تھی۔انہوں نے کہا کہ ویڈیو میں جوچیک دئیے گئے تھے اس میں ایسا لگ رہا تھا کہ میں اپنے لیڈر شپ کیلئے پیسے مانگ رہا تھا

متعلقہ عنوان :