کرا چی ،ناراض رہنما ؤں کے لیا قت باغ جلسہ میں پیپلز پا رٹی ( بینظیر بھٹوگروپ) کیلئے صلا ح مشورے تیز ،ذوالفقا ر مرزا ،نبیل گبول، ناہید خان ،صفدرعبا سی نے ابتدا ئی صلا ح مشو رے تیز کر دئیے

بدھ 21 اکتوبر 2015 09:07

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21اکتوبر۔2015ء) پا کستان پیپلز پا رٹی کے ناراض ر ہنما ؤں نے 27دسمبر کو گڑ ھی خدا بخش لیا قت باغ راولپنڈی میں جلسہ عام کر کے پیپلز پا رٹی ( بینظیر بھٹوگروپ) بنا نے کیلئے صلا ح مشو رے تیز کر دئیے ہیں تا ہم ان را بطوں میں پی پی ( شہید بھٹو گروپ) کو شامل نہیں کیا گیا ہے ۔ڈا کٹرذوالفقا ر مرزا ،نبیل گبول ،نا ھید خان ،صفدرعبا سی نے ابتدا ئی طور پر صلا ح مشو رے تیز کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتا یا ہے کہ سا بق وفاقی وز یر سید پر و یز علی شاہ ،غلام قا در بھٹو،شفقت انڑ،خا لد لو نڈ ،محمد بخش لا شاری ،بابل خان جھکرانی ،غا لب خان ڈو مکی ، اور دیگر ناراض ر ہنما ؤں سے را بطوں کے لئے حکمت عملی یو م عا شور کے بعد طے کی جائے گی ۔نئے گروپ کے قیام سے قبل صنم بھٹو اور شا ھنواز بھٹو سسی بھٹو سے بھی را بطہ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پا رٹی کا نیا گروپ بلا ول بھٹو زرداری کے لئے نزم رو یہ اختیار کر ے گا اور انہیں غیر اعلا نیہ لیڈر بھی قرار دے گا

متعلقہ عنوان :