جوہری معاہدے کے ابتدائی نفاذ کا آغاز کردیا گیا ہے ، ایران

منگل 3 نومبر 2015 09:31

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3نومبر۔2015ء) ایران نے کہا ہے کہ جوہری توانائی معاہدے پر ابتدائی نفاذ شروع کردیا گیا ہے ۔ جاپانی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانیوالے جوہری معاہدے کے ابتدائی نفاذ کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایران اس معاہدے پر عملدآمد کیلئے پوری طرح مخلص ہے تاہم اب عالمی برادری کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنائیں

متعلقہ عنوان :