دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خواجہ سراؤں کو سرکاری محکموں میں ملازمتیں ملنا شروع ہو گئیں ،راولپنڈی نیشنل کالج آف آرٹس میں خواجہ سر آفس اسسٹنٹ کے عہدے پر کام کر رہا ہے ، ڈائریکٹر ندیم عمر تارڑ
پیر 9 نومبر 2015 09:04
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9نومبر۔2015ء) بھارت میں خواجہ سراء کی سب انسپکٹر کے عہدے پر تعیناتی اور دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خواجہ سراؤں کو سرکاری محکموں میں نوکری کے مواقع حاصل ہونا شروع ہو گئے ۔ راولپنڈی کے نیشنل کالج آف آرٹس کے مختلف شعبوں میں خواجہ سراؤں کو بھرتی کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں خواجہ سراؤں کو نوکری کے محدود مواقع میسر ہوئے ہیں یا وہ اپنی زندگی گزارنے کے لئے گلی محلوں کا سہارا لیتے ہیں نجی اور سرکاری محکمے ان کو باعزت روزگار دینے سے کتراتے ہیں تاہم حال ہی میں ایک اہم تبدیلی آئی کہ راولپنڈی نیشنل کالج آف آرٹس نے اس حوالے سے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مختلف شعبوں میں متعدد خواجہ سراؤں کو ملازمتیں فراہم کی ہیں ۔
نیشنل کالج آف آرٹس کے ڈائریکٹر ندیم عمر تارڑ نے میڈیا کو بتایا کہ اگرچہ اس سے پہلے یہ سوالات اٹھائے گئے تھے کہ آیا کالج طلباء اور اساتذہ خواجہ سراؤں کی بھرتی کے حوالے سے یہ فیصلہ قبول کریں گے یا نہیں لیکن طلباء اور اساتذہ نے اس فیصلے کو قبول کیا ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد خواجہ سراؤں کو پرسکون اور محفوظ ماحول میں کام کرنے کے مواقع فراہم کرنا ہے دیگر اداروں کو بھی چاہئے کہ وہ اپنے اختیارات کے تحت خواجہ سراؤں کی بھرتی کاعمل شروع کریں جاب کے لئے خواجہ سراؤں کو پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کیا جائے تاکہ وہ بھی دیگر انسانوں کی طرح اپنی زندگی کو احسن طریقے سے گزار سکیں ۔
ادھر نیشنل کالج آف آرٹس میں کام کرنے والے خواجہ سراء شرمیلی جو کہ کینٹین پر خانساماں کا کام کر رہی ہے اور وہ خوش ہے ۔ فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ میں آفس اسسٹنٹ کے عہدے پر کام کرنے والی وینا کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ چار ماہ سے کام کر رہی ہے اس جاب کے ملنے کے بعد وہ اس قابل ہو گئی ہے کہ وہ ڈانسنگ کا کام چھوڑ دے گی وہ اپنی جاب سے خوش اور مطمئن ہے یہاں کام شروع کرنے کے بعد مجھے دیگر اداروں سے بھی ملازمت کی پیش کش آ رہی ہیں ۔ڈاکٹر تارڑ کے مطابق سپریم کورٹ نے 2012 ء کے اپنے فیصلے میں اس اقدام کو قانونی اجازت دی ہے لہذا حکومت کو خواجہ سراؤں کی بھرتی کے لئے ایک میکنزم بنانا چاہئے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 9 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
پریکٹس میچ ، پاکستان نے نیپال کو 121 رنز سے شکست دیدی ، 327 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپالی ٹیم 205 رنز بناسکی،پاکستان کی طرف سے اظہر علی 73، شعیب ملک 63 اور محمد حفیظ 49 رنز کیساتھ نمایاں رہے
-
لوئر دیر: بیکری کے گودام میں آتشزدگی، 5 مزدور جاں بحق ، آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ، جاں بحق مزدوروں کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے، پو لیس
-
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی خواہش دم توڑنے لگی،کئی معروف شخصیات نے ان کی جماعت میں شمولیت سے معذرت کر لی۔ 13 ہزار دعوت ناموں میں صرف 40 سے 55 شخصیات نے مشروط شمولیت پر آمادگی ... مزید
-
ایف بی آر نے اداکارہ میرا کی آمدنی اور خرچ بارے تفصیلات اکٹھی کرنا شروع کر دیں
-
کراچی ،موبائل مارکیٹ میں رینجرز اور کسٹم حکام کا آپریشن کروڑوں کے اسمگل موبائل برآمد، کارروائی کے دوران مقامی تاجروں کی جانب سے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش رینجرز اہلکاروں نے ناکام بنادی
-
وزیراعلیٰ کی بغیر پروٹوکول بھاگڑیاں گاوٴں عرفان علی مرحوم کے گھرآمد،سوگوارخاندان کے ساتھ زمین پر بیٹھ گئے
-
خیبر پختونخوا کی جیلوں میں میٹرک سے ایم اے تک کے امتحانات دینے والے قیدیوں سے فیس معاف کے لئے اقدامات شروع
-
خیبر پختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ڈاکٹروں کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر محکمہ قانون سے رائے طلب
-
پنجاب میں جانورپالنے والوں کے لئے امداد کا اعلان،کسان کو تقریباً پانچ سو روپے یومیہ بچت کا منصوبہ شروع
-
دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خواجہ سراؤں کو سرکاری محکموں میں ملازمتیں ملنا شروع ہو گئیں ،راولپنڈی نیشنل کالج آف آرٹس میں خواجہ سر آفس اسسٹنٹ کے عہدے پر کام کر رہا ہے ، ڈائریکٹر ندیم عمر تارڑ ... مزید
-
گورنر مکہ کی غسل کعبہ کی تقریب میں شرکت،مقام ابراہیم کو بھی معطر شدہ آب زم زم سے غسل دیا گیا
-
روسی صدر کے وزیر امریکہ میں پر اسرار طو ر پر ہلاک
-
چین کی جانب سے مصنوعی جزیروں کی تعمیر سے خطے میں تنازع جنم لے سکتا ہے،امریکا
-
مودی کو حکومت میں رکھنا بھارت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے مترادف ہے، لالو پرساد،بہار میں شکست کے مودی کو استعفیٰ دے کر گجرات چلے جانا چاہیئے، اب منفی سیاسیت نہیں چلے گی،میڈیا سے بات چیت
-
بہارمیں غروراور گھمنڈ کی ہار ، سچائی اور بھائی چارے کی جیت ہوئی ، راہول گاندھی،بی جے پی کی شکست نے ثابت کیا نفرت کی سیاست کا اس ملک میں کوئی مستقبل نہیں ،اروند کیجروال
-
برطانیہ نے روس کو ایبولا وائرس اور دہشتگردی سے بھی زیادہ خطرناک قراردیدیا
-
بھارت کا غیرمحفوظ ایٹمی پروگرام،4 سال میں 11 سائنسدان غیر طبعی مو ت کا شکار،بھارت کے تابکاری مواد کے تشویشناک اخراج نے خطے میں خطرے کا الارم بجاکرعالمی دنیا کو متوجہ کرلیا
-
سپیکرقومی اسمبلی کا انتخا ب آج ہو گا ، سردار ایاز صادق ، جی جی جمال اور پی ٹی آئی کے شفقت محمود نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ،سردارایاز صادق کو 292سے زائد اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل، جی جی جمال ایاز ... مزید
-
ریحام بیڈروم میں عمران کے پالتوکتوں کے آنیکی مخالف تھیں ،برطانوی اخبار کا دعویٰ ، ریحام نے عمران خان کی زندگی دوزخ بنادی تھی،کتوں کو گھرسے باہرکمرے میں منتقل کرنے پرعمران خان کوشدید ناگواری تھی۔ ... مزید
-
جنرل راحیل شریف 15سے20نومبر تک امریکہ کا دورہ ، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
-
حکومت کا محصولات کا مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کیلئے 40 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کافیصلہ
-
پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک2015، نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کا سرکریک ایریا میں تعینات پاک بحریہ کے دستوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے سر کریک ایریا کا دورہ
-
ہمارے درمیان ایک دوسرے کے فکروسوچ کوبرداشت کرنے کی اشدضرورت ہے،رضاربانی ،پاکستان آج تاریخی موڑپرکھڑاہے جہاں سے تمام راستوں کے علاوہ صرف ایک ہی نجات کا جمہوری راستہ باقی ہے جوملک کی استحکام اوربقاء ... مزید
-
کالعدم تنظیموں کے داعش سے مبینہ روابط،نگرانی سخت،کوریج پر پابندی،اقوام متحدہ کی طرف سے مزید 12تنظیموں پر پابندی کے احکامات کے بعد کالعدم تنظیموں کی تعداد 60سے بڑھ کر72ہو گئی،سی آئی ڈی سندھ نے 13کالعدم ... مزید
-
بدعنوانی،اقرباپروری،بدانتظامی،تحریک انصاف نے حکومت کی اڑھائی سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر تیار کر لیا،لوڈشیڈنگ جاری،برآمدات میں کمی،محصولات اہداف سے کم، بڑے منصوبوں میں عدم شفافیت،لاگت میں بے ... مزید
-
بنکوں کو 10 ارب روپے غیر قانونی ادا کرنے پر سیکرٹری خزانہ پنجاب تبدیل ، اعلی پیمانے پر انکوائری شروع
-
عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا سامان بنی گلہ سے منتقل کردیا گیا ، ریحام کے بھانجے یوسف خان سامان لے گئے
-
حکومتی دعووٴں کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرض بڑھ کر ایک مرتبہ پھر350ارب روپے تک پہنچ گیا ،وزارت پانی و بجلی نے سرکلر ڈیٹ سے نمٹنے کے لیے بجلی کے بلوں پرمزیدٹیکس لگانے کی حکمت تیارکرلی، اس مقصد کے ... مزید
-
بھارت اور بنگلہ دیش پر پاکستان کے واجبات14ارب روپے تک پہنچ گئے ،بھارت پاکستان کے 5ارب 45کروڑ روپے ، بنگلہ دیش 8ارب 56کروڑ روپے کا مقروض ،تقسیم ہند کے وقت پاکستان کے حصے میں آنے والے مالی اثاثوں، زیر ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.